KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی کم ہوتی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 696 روپے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالرکم ہوکر 1890 ڈالرفی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی تھی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick