KhabarBaAsar

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) پاکستانی روپے کے بے قدری اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 36 پیسےمہنگا ہوکر177 روپے 47 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick