KhabarBaAsar

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 1اعشاریہ29 فیصد پر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: (خبربااثر) کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 30 ہزار 281 ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 15 ہزار 392 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 378 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 5 لاکھ 2 ہزار 968، سندھ میں 5 لاکھ 70 ہزار 353، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 17 ہزار 304، بلوچستان میں 35 ہزار 398، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 582، اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 662 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 125 کیسز رپورٹ ہوئے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick