KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہونے لگا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار700 روپے ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قدر 600روپے بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار 54 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز اضافے سے ایک ہزار926 ڈالرز فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick