KhabarBaAsar
کراچی:(خبربااثر) کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں تین چوتھائی کمی کے باوجود ڈالرکا تاریخی سفر جاری ہے۔
انٹربینک ڈالر 68 پیسے مہنگا ہوا ہے، کاروباری بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 181 روپے 25 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 70 پیسے مہنگا ہو کر 182 روپے 50 پیسےکا ہے۔
Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.