KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 952 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 1928ڈالر فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick