KhabarBaAsar

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 49 پیسے بڑھ کرکاروبارکی بندش پر 181 روپے 73 پیسے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا اضافہ 50 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 183 روپے ہوگیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick