KhabarBaAsar

ملکی تاریخ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی (خبربااثر) ملکی تاریخ میں ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمزید مہنگا ہوگیا.

انٹربینک میں ڈالر 181 روپے 75 پیسےمیں فروخت ہورہا ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182روپے30 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے۔

ادھر اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی دیکھی گئی اور 100 انڈکس 119 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43084 پر ٹریڈ کررہاہے ۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick