KhabarBaAsar

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا اور ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 31 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار 740 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر اضافے سے 1956 ڈالر فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick