کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوکر قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 450 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر 112697 روپے ہے.
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1955 ڈالرز فی اونس ہے۔
100% LikesVS
0% Dislikes