KhabarBaAsar

ملک میں ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے اضافے سے 181 روپے 78 پیسے رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 183 روپے برقرار ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick