KhabarBaAsar

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروبار کے اختتام پر ڈالر 91 پیسے سستا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 182روپے02پیسےکا ہے۔

واضح رہےکہ 7 اپریل سے ڈالرکی قیمت انٹربینک میں6 روپے سے زائدکم ہوئی ہے، انٹربینک میں 7 اپریل کو ڈالربلند ترین سطح 188روپے18 پیسے پربندہوا تھا اور اسی روز ڈالر 189روپے30 پیسےکی بلندترین سطح تک گیا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 1روپے50پیسے سستا ہوکر 183روپے50پیسےکاہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick