KhabarBaAsar

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کورونا وائرس میں مبتلا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکا:(ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔

اس بات کا اعلان بل گیٹس سے ایک ٹوئٹر پوسٹ میں کیا۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا میرا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور مجھے بیماری کی معمولی شدت والی علامات کا سامنا ہے جس کے بعدآئسولیٹ ہوگیا ہوں۔

ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا میں خوش قسمت ہوں کہ ویکسینیشن ہوچکی ہے اور مجھے ٹیسٹنگ اور بہترین طبی سہولیات تک رسائی حاصل ہے۔

بل گیٹس کی جانب سے کووڈ سے متاثر ہونے کا اعلان اس وقت کیا گیا جب حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کی دولت نے انہیں اور ان کے پیاروں کو کورونا وائرس سے بچانے میں مدد فراہم کی۔

انہوں نے کہا میرے پاس مثالی انٹرنیٹ، بڑے گھر، ایک نجی جہاز ہے جس کے باعث بیمار ہونے کا خطرہ صفر فیصد ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick