KhabarBaAsar

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3اعشاریہ88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے16ہزار 755 ٹیسٹ کیےگئے،جن میں سے 650 مثبت کیس رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت نے مزید بتایا کہ ملک میں کوروناکے138مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ ملک میں24گھنٹوں میں کوروناسے 2 افرادکاانتقال بھی ہوا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick