KhabarBaAsar

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد کے قریب، مزید 9 ہلاکتیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ایک دن میں 9 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3اعشاریہ85 فیصد ریکارڈ کی گئی.

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 949 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 806افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اس کے علاوہ وائرس میں مبتلا اب بھی160 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick