KhabarBaAsar

ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثڑ:ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں کیا جا رہا ہے مگر اب اس میں بڑی تبدیلی کی جارہی ہے۔

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے تمام صارفین کے لیے اسٹارٹ مینیو میں اشتہارات کا بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اس کا اعلان کیا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ مائیکرو سافٹ

اس حوالے سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ اسٹارٹ مینیو کے ریکومینڈیشن سیکشن میں اب مائیکرو سافٹ اسٹور کی کچھ ایپس بھی نظر آئیں گی۔

بیان میں مزیدکہا گیا کہ یہ ایپس مخصوص ڈویلپرز کی ہوں گی اور اشتہارات کا مقصد ونڈوز 11 کے صارفین کو مزید ایپس دریافت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

اچھی بات یہ ہے کہ آپ ان اشتہارات یا ریکومینڈیشنز کو ڈس ایبل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کی ونڈوز 11 حال ہی میں اپ ڈیٹ ہوئی ہے تو سیٹنگز میں پرسنلائزیشن اور پھر اسٹارٹ آپشن میں جاکر شو ریکومینڈیشنز فار ٹپس کو ٹرن آف بھی کر دیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick