KhabarBaAsar

چاہت فتح علی خان کی سیاست میں انٹری ہوگئی ؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

گلوکار چاہت فتح علی خان کی فردوس عاشق اعوان سے ملاقات

گلوکار چاہت فتح علی خان کی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے اہم ملاقات ہوئی ہ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فردوس عاشق اعوان اور چاہت فتح علی خان کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں دونوں کو ایک ساتھ تصویر کھنچواتےبھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ملاقات کے دوران فردوس عاشق اعوان چاہت فتح علی خان کو سیالکوٹ آنے کی دعوت دیتی ہیں۔ جس پر چاہت فتح علی خان دعوت قبول کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ‘جی جی ضرور انشا اللہ’ ہم آئینگے

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ویڈیو دیکھنے کے بعد دلچسپ کمنٹس کیے گئےہیں۔ ایک صارف نے خواہش ظاہر کی کہ ‘آئی پی پی کا پارٹی ترانہ چاہت فتح علی خان بنائیں گے۔’

۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick