KhabarBaAsar

محمد حفیظ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق محمد حفیظ نے 𝟓𝟓 ٹیسٹ𝟐𝟏𝟖 ون ڈے اور 𝟏𝟏𝟗ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر𝟏𝟐𝟕𝟖𝟎 رنز بنائے اور𝟐𝟓𝟑 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

وہ حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکینکل کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔

محمد حفیظ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے 𝟐𝟎𝟏𝟕 میں انگلینڈ میں منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی بھی جیتی تھی۔

دوسری جانب بابراعظم نے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔

ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر سے جاری اپنے بیان میں بابراعظم نے کہا کہ مجھے وہ لمحہ اچھی طرح یاد ہے جب مجھے 𝟐𝟎𝟏𝟗 میں پاکستان کی قیادت کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی کی جانب سے کال موصول ہوئی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick