KhabarBaAsar

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربراثر:اسرائیل کی طرف سے ایران کیخلاف اقدامات کے امکانات کے نتیجے میں تیل گیس کی بین الاقوامی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔

یورپین برنٹ کروڈ آئل 𝟖𝟗ڈالر 𝟗𝟕سینٹ، دبئی کروڈ آئل 𝟖𝟗ڈالر 𝟏𝟏سینٹ اور اوپیک باسکٹ میں شامل 𝟐𝟎ملکوں کے خام تیل کی قیمت 𝟗𝟎ڈالر 𝟏𝟎سینٹ ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل 𝟖𝟓ڈالر 𝟑𝟕سینٹ ،ویسٹرن کینیڈین سلیکٹ آئل 𝟕𝟐ڈالر 𝟔𝟐سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا ۔

آئندہ دو سے تین مہینوں میں پاکستان کو مختلف مراحل میں مسلسل قیمت بڑھانا ہوگی جبکہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت ساڑھے تین سو روپے فی لیٹر تک پاکستانی عوام کو امکانی طور پر دینا پڑے گی۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے اگلے 𝟏𝟓 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 𝟒 روپے 𝟓𝟑 پیسے کا اضافہ کیا گیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 𝟐𝟗𝟑 روپے 𝟗𝟒 پیسے ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick