KhabarBaAsar

خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:خراٹے ایک ایسی حالت ہے جو اکثر نیند کی خرابی سے منسلک ہوتی ہے، خاص طور پر رکاوٹ والی نیند کی کمی، جو نیند کے دوران سانس لینے کو متاثر کرتی ہے۔

انسان سوتے ہوئے اگر اپنے ناک اور حلق سے آسانی سے سانس باہر نہ خارج کرسکے تو اس رکاوٹ کے سبب خراٹوں کی صورت میں بہت آواز نکلتی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق خراٹے لینے کے لیے مرد اور عورت ہونے سے کوئی بھی فرق نہیں پڑتا۔

ہاں جی ، ماہرین نے 𝟐 ہزار افراد پر یہ تحقیق کی ہے۔

ریسرچ میں مزید بتایا گیا کہ 𝟐 ہزار افراد میں سے 𝟒𝟎 فیصد خواتین ایسی تھیں جو کہ یہ دعویٰ کرتی تھیں کہ وہ سونے کے دوران خراٹے نہیں لیتی ہیں مگر حقیقت میں نہ صرف انہوں نے خراٹے لیے بلکہ ان کے خراٹوں کی شدت کسی بھی طرح مردوں کے خراٹوں سے کم نہ تھی۔

جدیدتحقیق کے مطابق 𝟐𝟎𝟎𝟎 میں سے 𝟏𝟗𝟏𝟑 افراد سوتے ہوئے خراٹے لیتے ہیں جن میں سے عورتوں کی تعداد 𝟔𝟕𝟓 تھی اور مردوں کی تعداد 𝟏𝟐𝟑𝟖 تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick