KhabarBaAsar

انٹربینک میں ڈالر سستا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا۔

انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 284 روپے 97 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 983 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 61 ہزار 515 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick