KhabarBaAsar

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔

کرنسی مارکیٹ کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 30 پیسے سستا ہوا ہے۔

ایک ہفتے میں ڈالر 285 روپے 27 پیسے سے کم ہوکر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا ہے۔

ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 286 روپے میں فروخت ہوا ہے۔

ایک ہفتے میں یورو 1 روپے کمی کے بعد 312 روپے سے 311 روپے میں فروخت ہوا، برطانوی پاؤنڈ 358 روپے سے بڑھ کر 360 روپے میں فروخت ہوا ہے۔

اس کے علاوہ ایک ہفتے میں امارتی درہم کی قیمت 78.20 روپے پر مستحکم رہی جبکہ سعودی ریال 10 پیسے کمی سے 76.20 روپے کا ہوگیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick