KhabarBaAsar

فیفا ورلڈ کپ (𝟐𝟎𝟑𝟒)کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ریاض: فیفا(FIFA) ورلڈ کپ 𝟐𝟎𝟑𝟒 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ہے۔

سعودی خبر ایجنسی نے فیفا(FIFA) ورلڈ کپ 𝟐𝟎𝟑𝟒 کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ کہا کہ فیفا صدر نے سعودی عرب کو ورلڈ کپ میزبانی ملنے سے متعلق تصدیق کر دی ہے۔

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا(FIFA) نے ورلڈ کپ 𝟐𝟎𝟑𝟒 کے لیے 𝟑𝟏 اکتوبر تک ایشیا اور اوشیانا ممالک سے بولی طلب کی تھی جس کا منگل کو آخری دن تھا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick