KhabarBaAsar

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟓𝟎𝟎 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟓𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟎 ہزار 𝟓𝟎𝟎 روپے ہوگئی .

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟒𝟐𝟗 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟗 ہزار 𝟒𝟑 روپے ہوگئی ۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟓𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟎 ہزار 𝟓𝟎𝟎 روپے ہوگئی .

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟒𝟐𝟗 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟗 ہزار 𝟒𝟑 روپے ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick