KhabarBaAsar

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ہے،

جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 𝟐 لاکھ 𝟐𝟑 ہزار 𝟔𝟎𝟎 روپے برقرار ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت بھی 𝟏 لاکھ 𝟗𝟏 ہزار 𝟕𝟎𝟏 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 𝟑 ڈالر اضافے سے 𝟐 ہزار 𝟕𝟒 ڈالر زہے۔

36% LikesVS
64% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick