KhabarBaAsar

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کر دیئے ہیں۔

سندھ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان رینجرز ( سندھ رجمنٹ ) میں گریڈ ایک سے 𝟏𝟑 تک کی 𝟏𝟒𝟎𝟔 خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے این او سی دے دیا گیا ہے۔

وزارت دفاع کی گریڈ ایک سے 𝟏𝟓 تک کی 𝟏𝟕 آسامیوں اور فنانس ڈویژن کے ماتحت اداروں کی 𝟓𝟗𝟕 آسامیاں پر کی جائیں گی۔

وزیراعظم معائنہ کمیشن کی 𝟏𝟐 اور وفاقی وزارتِ قومی صحت کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی 𝟏𝟔𝟎 گریڈ 𝟏𝟓 تک کی خالی اسامیوں پر بھی بھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔

وزارت پیٹرولیم میں گریڈ ایک سے 𝟏𝟓 تک کی 𝟏𝟏 ، وزارت دفاع میں 𝟒𝟔𝟓 سویلین آسامیوں، وفاقی نظامت تعلیمات اور جیالوجیکل سروے آف پا کستان میں بھرتیاں کی جائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick