KhabarBaAsar

عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے عازمین کو پاسپورٹ کے اجراء کے حوالے سے پالیسی مرتب کر لی گئی ہے۔

نئی پالیسی کے تحت دہری شہریت کے حامل عازمین حج کی کلیئرنس 𝟕 دن میں کرنا ہوگی، سات دن میں کلیئرنس نہ ہونے پر خود بخود کلیئرنس تصور کی جائے گی اور عارضی پاسپورٹ بھی جاری ہوگا۔

وزارت مذہبی امور نے محکمہ پاسپورٹ کے حکام سے رابطہ کر کے صورت حال سے آگاہ کیا تھا، 𝟐𝟖 ہزار سرکاری عازمین حج کو گزشتہ ماہ 𝟑 روز میں پاسپورٹ فراہمی ممکن بنائی گئی تھی، بر وقت پاسپورٹ نہ ملنے سے بائیو میٹرک تصدیق کا عمل متاثر ہو رہا تھا۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ محکمہ پاسپورٹ حکام نے عازمین حج کو فوری پاسپورٹ فراہمی کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick