KhabarBaAsar

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دورمیں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایات کی ادائیگی کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔

بیرسٹرسیف نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا ازسر نو جائزہ لے رہے ہیں، تربیت یافتہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو دیگرشعبوں میں ایڈجسٹ کریں گے۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے سابق صوبائی حکومت نے حکومت اور عوام کے رابطے فعال رکھنے کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا تھا، حکومت نے تشہیر کیلئے 𝟏𝟏𝟎𝟎 سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے تھے تاہم نگران حکومت نے غیرقانونی طریقے سے منصوبے کو بھی ختم کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick