KhabarBaAsar

ورلڈ کپ فائنل،آسٹریلوی بائولرز نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلوی بائولرز نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کے علاوہ کوئی بھارتی بلے بازنمایاں کارکردگی نہ دکھا سکا۔

اس وقت بھارتی بیٹنگ لائن کو شدید مشکلات کا شکار ہے،226 رنز پر9 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick