KhabarBaAsar

بھارت کو زبردست شکست، آسٹریلیا نے ورلڈ کپ جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلوی بائولرز نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا کے دئیے۔

تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کے علاوہ کوئی بھارتی بلے بازنمایاں کارکردگی نہ دکھا سکا۔

اس وقت بھارتی بیٹنگ لائن شدید مشکلات کا شکار ہے،226 رنز پر9 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں ۔

علاوہ ازیں ایک جانب جب بھارت کی ورلڈ کپ فائنل میں شکست یقینی تھی بھارت وزیر اعظم ہاتھ ہلا کر مسکرا رہے تھے جس پر بھارتی شہریوں نے بہت برا منایا اور ان پر شدید تنقید کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick