KhabarBaAsar

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

گزشتہ دنوں معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا تھا جہاں بابراعظم کے مداحوں نے ان سے سوال کیا تھا کہ اگر قومی ٹیم کے کپتان آپکو شادی کی پیشکش کریں تو آپکا کیا جواب ہوگا؟

اس سوال پر نازش جہانگیر نے معذرت کرلی تھی تاہم کرکٹر کے مداحوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹرول کیا تھا۔

اب حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

نازش جہانگیر نے کہا کہ جس کو بھی میری بات بُری لگی ہے وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں لیکن براہِ کرم! میری جان چھوڑ دیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick