KhabarBaAsar

انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:عالمی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر بھی تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن اس کو استعمال کرنے کیلئے کچھ مخصوص کنڈیشنز درکار ہوں گی۔

اس حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیسے چیٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوتی ہے، بالکل اسی طرح شئیر کی گئی فائلز انکرپٹڈ ہوں گی۔

انکرپٹڈ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی فائل کرپٹ نہیں کر سکے گا، جبکہ انہی پرمیشنز میں سے ایک آپشن ہے، فائینڈ نئیر بائی فونز، جو کہ آف لائن شئیرنگ فیچر کو بھی سپورٹ کرے گا۔

جبکہ اینڈرائیڈ میں موجود اسٹینڈرڈ سسٹم پرمیشن بلو ٹوتھ کے ذریعے نئیر بائی ڈیوائسز کو اسکین کرنے میں مدد کر سکتی ہے، تاہم اس آپشن کو ٹرن آف کیا جا سکتا ہے۔

جبکہ واٹس ایپ کو اس فیچر کے لیے آپ کی سسٹم فائلز اور فوٹو گیلری تک رسائی اور لوکیشن درکار ہوگی۔ یہ نیا سسٹم بالکل اسی طرح ہے جیسے کہ پئیر ٹو پئیر فائل ایپس جیسے کہ شئیر اٹ کا کام کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick