KhabarBaAsar

سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے؛ بڑا اضافہ ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟓𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟓𝟐 ہزار 𝟐𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟐𝟖𝟔 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟔 ہزار 𝟐𝟐𝟏 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟓𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟓𝟐 ہزار 𝟐𝟎𝟎 روپے ہوگئی .جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟐𝟖𝟔 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟔 ہزار 𝟐𝟐𝟏 روپے ہوگئی ۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick