KhabarBaAsar

محکمہ ایکسائز کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور: محکمہ ایکسائز نے نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

محکمہ ایکسائز کے حکام کا کہنا ہے کہ 7 مختلف مقامات پر ناکے لگا کر نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو پکڑا جائے گا۔

پکڑی جانے والی گاڑیوں کو دفاتر میں بند کرایا جائے گا، حکام محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ مالکان کو گاڑی رجسٹریشن کے بعد ہی واپس مل سکے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick