KhabarBaAsar

پوری قومی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی ، لیکن حسن علی بھارت میں رہ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور اسٹاف ممبرز بھارت سے ا ب پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں.

لیکن حسن علی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہیں آئے بلکہ وہ بھارت میں ہی رک گئے ہیں۔

مزید میڈیارپورٹ کے مطابق حسن علی 22 نومبر تک بھارت میں ہی سسرالیوں کے ہاںقیام کرینگے ،

حسن علی بھارت میں فیملی کے ساتھ بھی وقت گزاریں گے، جبکہ پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر 3 روز دبئی میں قیام کے بعد 16 نومبر کو لاہور پہنچ جائینگے۔

پاکستانی کرکٹرز 2 گروپس میں براستہ دبئی پاکستان آچکے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick