KhabarBaAsar

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم 19 اپریل شام 8:00 بجے سے 21 اپریل بروز اتوار صبح 6:00 بجے تک مینٹیننس کی وجہ غیر فعال رہے گا۔

جارہ کردہ بیان میں کہا مزید گیا ہے کہ پی ٹی اے کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہے اور اپنے صارفین کو بغیر کسی رکاوٹ کے تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی اے نے ڈیوائس کی شناخت اور اسمگل شدہ موبائل فونز کو بلاک کرنے کے لیے رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم کا بھی آغاز کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick