KhabarBaAsar

شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہو گی، اس سے پہلے ناکام حکومت تھی، دعا کریں گے، اللّٰہ انہیں جلد ہدایت دے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیشگوئی کرنے والوں کی حالت آپ نے دیکھ لی، 18 سال میں پنشن پوری ہو جاتی ہے اور اب تو 14 سال ہو گئے ہیں۔ میرا خیال ہے ، دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے، پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں، گیس پائپ لائن سیاسی نہیں، لیگل ایشو ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick