KhabarBaAsar

سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ اسد قیصر نے بڑا دعویٰ کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیئے گئے اور ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک رہا ہو جائیں گے۔

جبکہ واضح رہے چار روز قبل تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بھی کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے ہیں جو جلد عدالتوں سے اڑ جائیں گے اور وہ عوام کے درمیان ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick