KhabarBaAsar

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 𝟕 𝟐 مارچ کو ملک میں داخل ہو گا،‏𝟐𝟖 مارچ کو بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لےگا،‏𝟑𝟏مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا سبب بنے گا۔

𝟐𝟖 سے 𝟐𝟗 مارچ کو لاڑکانہ، سکھر اور دیگر شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں، صوبے کے جنوبی اضلاع میں موسم خشک اور گردآلود میں ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 𝟐𝟕 مارچ سے یکم اپریل تک گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے، تیز بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

بلوچستان میں𝟐𝟕 مارچ سے 𝟑𝟎 مارچ تک کوئٹہ، زیارت اور چمن بارکھان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

اس کے علاوہ کراچی میں درجہ حرارت ایک سے دو درجہ کمی کا امکان ہے،‏𝟐𝟖 اور 𝟐𝟗 مارچ شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال رہیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick