KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟕𝟖𝟎𝟎 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزیدتفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟕𝟖𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟒𝟎 ہزار 𝟗𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟔𝟔𝟖𝟕 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟔 ہزار 𝟓𝟑𝟑 روپے ہوگئی ۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟕𝟖𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟒𝟎 ہزار 𝟗𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟔𝟔𝟖𝟕 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟔 ہزار 𝟓𝟑𝟑 روپے ہوگئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick