KhabarBaAsar

چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں 𝟓𝟎 کلو چینی کا تھیلا 𝟑𝟎𝟎 روپے مہنگا ہو کر 𝟕 ہزار کا ہوگیا جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی 𝟏𝟓𝟎 سے 𝟏𝟔𝟐 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

دستاویز کے مطابق صرف گزشتہ ایک ہفتے میں چینی ڈیڑھ روپے فی کلو سے زیادہ مہنگی ہوئی ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی ہوچکی ہے اور 𝟏𝟓𝟓 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔

یاد رہے کہ ملز مالکان کی جانب سے 𝟏𝟎 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کیلئے لابنگ تیز کردی گئی ہے جس کے باعث چینی ایکسپورٹ کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی مقامی ریٹ بڑھ گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick