KhabarBaAsar

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:ذرائع کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج کراچی کا دورہ کریں گے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

شہر کی سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان ہے لیکن اس بارے میں ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔

اس کے علاوہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد کے موقع پر آج کراچی میں عام تعطیل دی گئی ہے اور متعدد سڑکوں کو بند کر دیا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick