KhabarBaAsar

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:کراچی کے موسم کے حوالے سے محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موجودہ درجہ حرارت 𝟐𝟔 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ 𝟐𝟓 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

دن میں درجہ حرارت 𝟑𝟐 سے 𝟑𝟓 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا بھی امکان ہے، جبکہ شہر میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔

جبکہ دوسری جانب بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، ژوب، موسیٰ خیل اور گرد نواح میں شام، رات میں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick