KhabarBaAsar

اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:اداکاری اور خوبصورتی کی وجہ سے پاکستان سمیت بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

حال ہی میں اداکارہ درفشاں سلیم نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی پوسٹ جاری کی ہے جس میں وہ آئیوری رنگ کی حسین پشواس پہنی ہوئی ہیں جس پر سرخ اور نارنجی پھول بنے ہوئے ہیں جبکہ اس کے ساتھ انہوں نے چوڑی دار پاجامہ پہن رکھا ہے۔

اُن کا یہ حسین جوڑا پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر حسین ریہر نے ڈیزائن کیا ہے۔

حسین ریہر کی آفیشل ویب سائٹ پر اس دلکش جوڑے کی قیمت 67 ہزار لکھی ہوئی ہے۔

پشواس، پاجامہ اور دوپٹہ کورین را سلک سے تیار کیا گیا ہے جبکہ اس حسین جوڑے کا نام ویب سائٹ پر ‘آج’ درج ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick