KhabarBaAsar

دلہن نے اسٹیج پر کبڈی شروع کر دی، ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) شادی کے دوران ورمالا پہنانے کی رسم کے دوران دلہن نے سٹیج پر دلہا کے ساتھ کبڈی کھیلنا شروع کر دی، مہمان ہکا بکا رہ گئے۔

پرانے وقتوں میں دولہا اور دلہن اپنی شادی کے دوران اور اس کے بعد بھی ایک دوسرے کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار رہتے تھے لیکن بدلتے وقت کے ساتھ سب کچھ تبدیل ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر بھارت میں ہونے والی شادی کی ایک اور ویڈیو نے دھوم مچادی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا نے تو دلہن کی جانب سے پہنائے گئے ہار کو بڑے آرام سے پہنا۔ لیکن جب دلہن کی ہار پہننے کی باری آئی تو اس نے روایتی مشرقی دلہن کا معاملہ چھوڑ کر اپنا لہنگا سنبھالا اور اسٹیج پر ادھر سے اُدھر بھاگنا اور اچھلنا شروع کر دیا۔

بے چارہ دلہا ہار لیے ایک طرف سے دلہن کے پیچھے بھاگنے لگا کہ اسے ہار پہنا دے لیکن دلہن کی پھرتی کے آگے بے بس نظر آرہا تھا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick