KhabarBaAsar

سوشل نہ ہونا طلاق کی وجہ بنا، فضاعلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی: (ویب ڈیسک)اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ شوہر سے کوئی جھگڑا ہوانہ انہوں نے کبھی گالی دی یامجھے ماراپیٹا، طلاق کی وجہ کچھ اور تھی۔

رپورٹ کے مطابق اپنی طلاق کی وجوہات سے پردہ اٹھاتے ہوئے فضا نے کہا کہ سابق شوہر فواد سے میرا کبھی کوئی جھگڑا نہیں ہوا، نہ ہی انہوں نے کبھی مجھے گالی دی اور نہ ہی مجھ پر ہاتھ اٹھایا لیکن انہیں پارٹیوں میں شرکت کا شوق تھا لیکن جس فیملی سے میں تعلق رکھتی ہوں وہاں یہ سب پسند نہیں کیا جاتا۔

فواد سماجی شخصیت تھے اور ان کی خواہش تھی کہ میں بھی ان کی طرح سوشل ہوجاؤں ۔ان کا ماننا تھا کہ میں جو کام کرتی ہوں وہ سب کچرا ہے ، میں دو ٹکے کا کام کرتی ہوں ،ان کیلئے میرا سوشل ہونا اہم تھا۔یہی تکرار ہماری طلاق کی وجہ بن گئی ۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick