KhabarBaAsar

شوہر کو سودا سلف کیسے یاد کروایا جائے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) اکثر بیویاں اس بات کی شکایت کرتی نظر آتی ہیں کہ ان کے شوہروں کو بتائی گئی سودا سلف کی فہرست یاد نہیں رہتی یا بتایا کچھ اور جاتا ہے اور گھر میں آ کچھ اور جاتا ہے لیکن ایک خاتون نے اس مسئلے کا حل بھی نکال لیا ہے۔

خاتون کی جانب سے سودا سلف کی بنائی گئی دلچسپ فہرست سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے ایک صفحے پر مختلف اشیائے ضروریہ کی تصاویر لگا رکھی ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں درج تھا کہ اپنے شوہر کے لیے سودا سلف کی فہرست تیار کر رہی ہوں۔


خاتون کی اس محنت کو جہاں کئی سوشل میڈیا صارفین نے سراہا تو کچھ ان پر تنقید بھی کرتے دِکھائی دیے جب کہ کچھ صارفین نے خاتون کو سودا سلف یاد رکھنے کے دیگر طریقے بھی بتائے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick