KhabarBaAsar

شوہر کی تیسری شادی میں دوسری بیوی کی انٹری، لاتیں اور گھونسے چل پڑے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

گوجرانوالہ:(ویب ڈیسک) شوہر کی تیسری شادی کے دوران دوسری بیوی نے تقریب میں آکر شادی ہی رکوادی۔

گوجرانوالہ کے علاقے کنگنی والا میں ایک شخص کی تیسری شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران دوسری بیوی اہل خانہ کے ساتھ تقریب میں پہنچ گئی جس پر تقریب کا مزہ کرکرا ہوگیا۔

تقریب میں دوسری بیوی اور اس کے اہلخانہ کے پہنچنے کے بعد دونوں کے خاندان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جب کہ اس جھگڑے میں خواتین بھی شامل ہوگئیں جس دوران لاتوں اور گھونسوں کا بھی استعمال کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ گرجاکھ کے رہائشی عدنان نے پہلی بیوی کو طلاق دےکر دوسری شادی کی تھی، نکاح سے پہلے ہی بھانڈا پھوٹنے پرلڑکی والوں نے بھی انکار کردیا.

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick