KhabarBaAsar

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی درگت کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت کو رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری شکست کاسامناکرنا پڑاجبکہ اس سے قبل پاکستان نے 10 وکٹوں سے بھارت کو ہرایا تھا۔

سوشل میڈیا پر بھارت کی شکست کے بعد میمز کا طوفان آگیا۔

کچھ صارفین نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا نام تبدیل کرکے آئی پی ایل رکھنے کی تجویز دی تو کسی نے آئی پی ایل پر پابندی لگانے کا مشورہ دے دیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick