KhabarBaAsar

ورلڈکپ: بھارت کا خواب چکنا چور ہونے کے بعد دلچسپ میمز کا طوفان آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل اور بھارت نے ملک واپسی کا ٹکٹ کٹوالیا۔

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر بھارت کے ورلڈکپ کے جیتنے کے تمام خواب چکنا چور کردیے۔

افغانستان کی شکست کے ساتھ ہی جہاں کیویز نے سیمی فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا ہے وہیں افغان ٹیم اور بھارتی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر بھارت کی ورلڈکپ سے چھٹی ہونے پر میمز کا طوفان آگیا۔

صارفین بھارتی کرکٹ ٹیم پر طنز کرتے ہوئے مزے مزے کی میمز شیئر کررہے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick